Skip Navigation Links
.

 

Press Release

Rawalpindi- July 09, 2017
آپریشن ردالفساد
 
  • ایف سی کی کوئٹہ اور ژوب میں کارروائیاں
  •  کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
  •  ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئ سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
  •  گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے 1 ایس ایم جی, 4 رائفلز, پسٹل اور دیگر تخریبی مواد برآمد
  •  تفتیش جاری ہے
 
 
 

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-