Skip Navigation Links
.

 

 

Press Release

Rawalpindi- January 29 2017
 

ایف سی اور حساس ادارے کی کاہان کے علاقے پیشی میں کاروائی، کالعدم تنظیم بی ایل اے کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔ قبضے میں لیے گئے اشیاء میں 20 عدد راکٹ، 14 عدد فیوز، 70 عدد آر پی جی گولے، میزائل لانچر، 12 عدد راکٹ فیوز، مارٹر بم، 5 بنڈل ڈیٹونیٹنگ کارڈ،  مختلف ساخت کے ہزاروں راؤنڈز اور دیگر تخریبی مواد شامل ہیں۔

میجر جنرل ندیم انجم آئی جی ایف سی اپریشن کی نگرانی خود کر رھے ھیں۔

.

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-